BooksDirect

Description - دین اسلام كے محاسن by Abdulaziz Bin Muhammad Alsalman


دین اسلام كے محاسن نامی یہ كتاب انتہائی مفید ہے ، یہ كتاب دین اسلام كی عمومی خوبیوں كو بیان كر تی ہے ، اور اسلام كے بڑے بڑے شرائع جیسے اقامت نماز ، ادائے زكاۃ ، روزہ ماہ رمضان ، اور زیارت بیت اللہ كی اہم خوبیوں كو خصوصی انداز میں اجاگر كرتی ہے ، یہی نہیں بلكہ شعبہ حیات كے جملہ پہلؤوں كو سامنے ركھ كر جن امور كے بجالانے كی شریعت میں اجازت یا حكم ہے یا پھر اس سے دور رہنے كی یا صریح ممانعت كا حكم ہےان كے محاسن كو بڑے پركشش اور علمی انداز میں ذكركیا گیاہے جس كی چندجھلكیا ں جہاد وقصاص ، اور سر كش گروہوں كی تادیب كی شكل میں ، اور غیبت ، چغل خوری ، حسد ، دروغ گوئی ، ظلم ، قطع كلام ، بغض ، لوگوں كے ساتھ استہزاء كی ممانعت كی شكل میں ،اور تہمت و شبہات كی جگہوں سے دوررہنے كے انداز میں بیان كیا گیا ہے ۔

Buy دین اسلام كے محاسن by Abdulaziz Bin Muhammad Alsalman from Australia's Online Independent Bookstore, BooksDirect.

A Preview for this title is currently not available.