BooksDirect

Description - Baal-O-Par: (Tazmiinii Ghazlein) by Ahmad Kamal Hashami

This book presents 126 'tazmini ghazlein' by Ahmad Kamal Hashami. This is the 5th collection of poetry by him.

تضمین کی خوبی یہ مانی جاتی ہے کہ تضمین کا شعر مفہوم کے اعتبار سے اصل شعر سے بالکل مختلف ہو۔ بنیادی مصرعے پر مصرع یوں جوڑنا پڑتا ہے کہ شعر میں ایک نیا پہلو سامنے آئے۔ طرحی غزلیں پڑھتے یا سنتے ہوئے قارئین یا سامعین کی توجہ تضمین کے شعر پر زیادہ ہوتی ہے۔ لوگ یہ دیکھنے کے لیے متجسس رہتے ہیں کہ شاعر نے طرحی مصرعے کو کس انداز سے باندھا ہے۔


Buy Baal-O-Par: (Tazmiinii Ghazlein) by Ahmad Kamal Hashami from Australia's Online Independent Bookstore, BooksDirect.

A Preview for this title is currently not available.