This book 'Baig Ehsas: Jadeed Afsaney ka bawaqaar naam' contains a review of the work of famous fiction writer Baig Ehsas.
یہ کتاب معروف فکشن نگار بیگ احساس کے فن و شخصیت کے ایک جائزے پر مشتمل ہے۔
بیگ احساس کی اہم صفت جو ان کی انفرادیت کی ضامن ہے ان کا اسلوب ہے۔ یہ اسلوب افسانوی ہے کتابی نہیں۔ افسانوی سے مراد وہ زندگی جو افسانوں میں جھلکتی ہے۔ اس کا عکس الفاظ زبان، تشبیہوں اور استعاروں میں سمایا گیا ہے۔ بیگ احساس کا دوسرا امتیازی وصف ان کی کہانیوں کا انوکھا پن اور اچھوتا پن ہے۔
Buy Baig Ehsas : Jadeed Afsaney ka bawaqaar naam (Editionfirst) by Idara Chaharsu from Australia's Online Independent Bookstore, BooksDirect.