"Chidiya Khana (Zoo): Part-2" is a compilation of kids short stories in a simple, smooth and fluent language, extracted from famous children magazine "Phool (Lahore)".
بچوں کے مشہور رسالہ "پھول" (لاہور) کے پرانے شماروں میں جانوروں کی متعدد کہانیاں شائع ہوتی رہی ہیں جنہیں ممتاز ادیب امتیاز علی تاج نے چھانٹ کر مناسب ترتیب سے جمع کیا اور اسے کتابی شکل میں "چڑیا خانہ" کے نام سے پیش کیا ہے۔ کتاب کے اس دوسرے حصے میں جانوروں کی کہانیاں ہیں جبکہ پہلے حصے میں پرندوں کی تھیں۔
Buy Chidiya Khana: (Zoo) Part-2 by Imtiaz Ali Taj from Australia's Online Independent Bookstore, BooksDirect.