BooksDirect

Description - Kahaniyaan kahte raho (short stories) (Editionfirst) by Mukarram Niyaz

This book, "Kahaniyaan kahte raho (Short Stories)" is a collection of urdu short stories written by different renown and young writers from India and abroad.


اردو کی نثری اصناف میں کہانی یا افسانے کو اہم حیثیت حاصل ہے۔ کہانی ہر زمانے اور ہر قوم قبیلے میں کسی نہ کسی صورت میں موجود رہی ہے گو کہ اس کی شکل مختلف اوقات میں مختلف رہی ہے لیکن پھر بھی یہ اپنے وقت کی ترجمانی کرتی رہی ہے۔ یہی سبب ہے کہ سائبر دنیا کے متعدد علمی، ادبی و ثقافتی ویب پورٹلس پر کہانی/افسانہ کی شمولیت کو بھی مناسب اہمیت دی گئی ہے۔ تعمیر نیوز نے اسی روایت کی پاسداری کرتے ہوئے قدیم و جدید کہانیوں کو شائع کرنے کا اہتمام کر رکھا ہے۔ تعمیر نیوز پر شائع شدہ انہی کہانیوں کا ایک انتخاب زیر نظر کتاب "کہانیاں کہتے رہو" کی شکل میں پیش خدمت ہے۔


Buy Kahaniyaan kahte raho (short stories) (Editionfirst) by Mukarram Niyaz from Australia's Online Independent Bookstore, BooksDirect.

A Preview for this title is currently not available.