This book, "Qous-e-Qazah" [the Rainbow], written by Dr. Mohammed Aslam Faroqui, presents some of scientific and informative essays.
"قوس قزح" کے عنوان سے زیر نظر کتاب روز مرہ سائنسی موضوعات پر مشتمل مضامین کا مجموعہ ہے۔ چند ایک مضامین اصلاحی نوعیت کے بھی ہیں۔ اس کتاب میں علمی موضوعات کو سادہ اور سلیس زبان میں تخلیقی عنصر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ کتاب میں شامل مختلف موضوعات کو ایک لڑی میں پرونے والا عنصر "فطرت" ہے۔ فطرت اور انسان کا ایک دوسرے سے گہرا تعلق ہے اور اس کتاب میں شامل سبھی مضامین فطرت اور انسان کے مابین پائے جانے والے رشتہ کو ظاہر کرتے ہیں۔
Buy Qous-e-Qazah (Essays) by Dr Mohammed Aslam Faroqui from Australia's Online Independent Bookstore, BooksDirect.