This book, "Raushan Raahein (Essays)" is a collection of urdu essays related to moral and religous topics written by different renown and lesser known writers from India and abroad.
علمِ نافع کی اشاعت کی خاطر سائبر دنیا کے متعدد علمی، ادبی و ثقافتی ویب پورٹلس پر مذہبی و اصلاحی مضامین کی شمولیت کو بھی مناسب اہمیت اور جگہ دی گئی ہے۔ تعمیر نیوز نے اسی روایت کی پاسداری کرتے ہوئے کسی خاص مکتب فکر کو ترجیح دینے کے بجائے معلوماتی و مفید مذہبی و اصلاحی مضامین و مقالات کو شائع کرنے کا اہتمام کر رکھا ہے۔ تعمیر نیوز پر شائع شدہ انہی مضامین کا ایک انتخاب زیر نظر کتاب "روشن راہیں" کی شکل میں پیش خدمت ہے۔
Buy Raushan Raahein by Mukarram Niyaz from Australia's Online Independent Bookstore, BooksDirect.